پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر

0
108

اسلام آباد(پاکستان نیوز) پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر، پی ٹی سی ایل نے انٹرنیٹ ٹریفک متبادل روٹس پرمنتقل کردی ،ترجمان،عالمی سب میرین کیبل میں خرابی کی وجہ سے پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر ہوگئی۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ( پی ٹی سی ایل) کے ترجمان کا کہنا ہے کہ مصر کے قریب خرابی سب میرین کیبل اے اے ای ون میں ہوئی۔ ترجمان کے مطابق پی ٹی سی ایل عالمی کنسورشیم کیساتھ ملکرانٹرنیٹ بحالی کیلئے کام کررہا ہے۔ ترجمان پی ٹی سی ایل کا کہنا ہے کہ مصر کے قریب ڈبل ایای ون کیبل کو نقصان پہنچا، پی ٹی سی ایل نے انٹرنیٹ ٹریفک متبادل روٹس پرمنتقل کردی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here