ٹرمپ کی تیسری دنیا پر پابندیوں کے ممالک میں پاکستان شامل نہیں

0
11

واشنگٹن (پاکستان نیوز) صدر ٹرمپ کی جانب سے تیسری دنیا پر عائد پابندیوں کے ممالک میں پاکستان کا نام شامل نہیں ہے جبکہ بھارت اور بنگلہ دیش کو بھی ان ممالک کی فہرست سے باہر قرار دیا گیا ہے ، اس لیے ٹرمپ کے حالیہ اقدام پر پاکستانیوں سمیت بھارت اور بنگلہ دیش سے تعلق رکھنے والے افرا د کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے ، واضح رہے کہ وائٹ ہائوس کے قریب نیشنل گارڈ پر فائرنگ کے واقعہ کے بعدامریکی حکومت نے امیگریشن پالیسیوں کو مزید سخت کرنے پر زور دیا ہے۔

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here