ماہر طب ڈاکٹر فوسی کی 2017کی پیشگوئی پر مختلف آرا ءجنم لینے لگیں

0
376

نیویارک (پاکستان نیوز) ماہر طب ڈاکٹر اینتھنی فوسی کی جانب سے کوروناکے متعلق 2017میں کی گئی پیشگوئی کے متعلق افواہوں نے سر اٹھا لیا ہے ، کوئی ان کی وائرس کیخلاف تجاویز کو ملک کے خلاف تو کوئی ملک کے مفاد میں قرار دے رہا ہے ، 2017 میں جارج ٹاﺅن یونیورسٹی میں اپنے خطاب کے دوران ڈاکٹر فوسی نے پیش گوئی کی تھی کہ ٹرمپ حکومت کو آئندہ وقت میں ایک بڑا چیلنج درپیش آئے گا اور یہ ایچ آئی وی یا انفلونزیا کی طرح کا ایک وائرس ہوگا جس سے دنیا بھی متاثر ہو سکتی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here