حکومت کا 2کھرب ڈالر کا کورونا ریلیف بل متعارف

0
202

نیویارک (پاکستان نیوز)ٹرمپ حکومت نے کورونا ریلیف بل متعارف کروا دیا ہے جس کے تحت 2کھرب ڈالر کی خطیر رقم کی منظوری دے دی گئی ہے ، ریلیف بل میں تارکین اور مہاجرین کے لیے 350ملین ڈالر کی خطیر رقم مختص کی گئی ہے جس سے ان کی تمام ضروریات مکمل کی جائیں گی ، جان ایف کینیڈی سینٹر کے لیے بھی 25ملین ڈالر کی امداد مختص کی گئی ہے ، تارکین کی امداد کے حوالے سے تفصیلات سے آگاہ نہیں کیا گیا ہے کہ ان کو کس طرح ریلیف پیکج سے فائدہ دیا جائے گا فی الحال ٹرمپ حکومت کی جان سے امدادی پیکج کا ہی اعلان سامنے آیا ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here