وبائی ماہر و سائنسدان کا ڈاکٹر فاﺅچی  پر کورونا وائرس تیار کرنے کا الزام

0
577

واشنگٹن(پاکستان نیوز)وبائی امراض کے ماہر ڈاکٹر انتھونی فاﺅچی پر الزام لگایا گیا ہے کہ انہوں نے کورونا وائرس کو لیب میں تیار کیا جس کا مقصد لاکھوں لوگوں کی ہلاکت سے خوف پھیلانا اور پھر ویکسین فروخت کرکے پیسے کمانا تھا۔ڈاکٹر فاﺅچی کو وبائی امراض پر اتھارٹی تسلیم کیا جاتا ہے اور وہ چھ امریکی صدور کے مشیر بھی رہ چکے ہیں۔ سائنسدان ڈاکٹر جوڈی میکووٹس کے انٹرویو نے امریکہ میں نیا ہنگامہ کھڑا کردیا۔ڈاکٹر جوڈی میکووٹس نے ٹی وی شو میں الزام لگایا کہ ڈاکٹر انتھونی فاﺅچی نے لیب میں تیار کردہ کورونا وائرس کو چین کے صوبے ووہان منتقل کیا جو اس وبا کا مرکز بن گیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here