کمیونٹی جارج فلائیڈ کے قاتل کیخلاف سخت کارروائی کی منتظر ہے:الہان عمر

0
126

منی سوٹا (پاکستان نیوز) منی سوٹا سے مسلم خاتون نمائندہ الہان عمر نے کہا کہ کمیونٹی جارج فلائیڈکی ہلاکت میں ملوث پولیس اہلکار کیخلاف سخت کارروائی کی منتظر ہے ، سی این این سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ کمیونٹی کو معلوم ہے کہ پولیس آفیسر کیخلاف عدالتی کارروائی کو لٹکایا جائے گا اور بے قصور قرار دیا جائے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here