پیرس مسجد حملے کو چھ سال مکمل

0
86

پیرس (پاکستان نیوز)پیرس کے مسلم رہنماؤں کو بٹاکلان حملوں کے چھ سال مکمل ہو گئے ہیں جس میں 90 افراد ہلاک ہوئے تھے،دارالحکومت پیرس میں بٹاکلان کنسرٹ ہال میں ہونے والے حملے کو چھ سال مکمل ہونے پر خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔ پیرس کے 11ویں آرنڈیسمنٹ کے مقام پر مسلم رہنماؤں نے پھولوں کی چادر چڑھائی۔ واضح رہے کہ 2015 میں ہونے والے دہشتگردانہ حملوں سے مجموعی طور پر 130 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here