الہان عمر کا کورونا وائرس کے پھیلاﺅ پر ”سبحان اللہ “کے ٹوئیٹ پر شدید تنقید

0
892

نیویارک (پاکستان نیوز)مسلم خاتون نمائندہ الہان عمر کا کورونا وائرس کے متعلق ٹوئیٹ ان کے لیے وبال جان بن گیا ، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر صدر ٹرمپ کے بیان کے کورونا وائرس کے حوالے سے آئندہ دو ہفتے مزید دردناک ہوں گے کے بیان پر الہان عمر نے ری پلے میں سبحان اللہ لکھا جس کا لوگوں نے غلط تاثر لیا کہ خاتون نمائندہ نے افسوس کرنے کی بجائے اس عمر کو تقویت دینے کے لیے سبحان اللہ کا لفظ استعمال کیا ، الہان عمر نے اپنی صفائی پیش کرتے ہوئے لکھا کہ سبحان اللہ کا مطلب good God ہوتا ہے لوگوں نے میری ٹوئیٹ کو غلط انداز سے لیا ہے ، کورونا وائرس سے بچاﺅ ہم سب پر فرض ہے اور اس سے ہونے والے جانی نقصان پر بھی مجھ سمیت سب لوگ افسردہ ہیں ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here