عدالت کی جانب سے ٹرمپ سے متعلق کتاب تقسیم کرنیکی اجازت

0
171

 

نیویارک (پاکستان نیوز )نیویارک کی اپیلیٹ کورٹ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بھتیجی کے پبلشر کو ان کی کتاب تقسیم کرنے کی اجازت دے دی ہے۔صدر ٹرمپ کے بھائی رابرٹ ٹرمپ کی درخواست پر ایک دن پہلے ایک جج نے اس کتاب کی اشاعت کو عارضی طور پر روکنے کا حکم دیا تھا، ریاست نیویارک کی سپریم کورٹ کے اپیلیٹ ڈویڑن نے کہا کہ پبلشرز سائمن اینڈ شوسٹر کتاب کو تقسیم کرسکتے ہیں، جج نے فیصلے میں لکھا کہ لوگ باہمی گفت و شنید کے تحت پہلی ترمیم کے حق سے دستبردار ہوسکتے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here