امیگریشن روکنے کا حکم نامہ جاری

0
161

واشنگٹن(پاکستان نیوز ) صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا وائرس کی وجہ سے 60 دن کیلئے گرین کارڈ کے حصول اور امیگریشن روکنے کے حکمنامے پر دستخط کر دئیے ہیں، صدر کے ناقدین نے اس اقدام کو سیاسی سٹنٹ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ وبائی امراض کی وجہ سے امریکیوں کی اموات پر بھی سیاست کرنے سے باز نہیں آرہے۔

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here