ڈاکٹر جاوید سلیمان کا بیٹا ٹریفک حادثے میں جاں بحق

0
125
Javed Suleman, MD

نیویارک (پاکستان نیوز) پاکستانی کمیونٹی کے معروف ہارٹ سرجن اور سابق صدر زرداری کے معالج ڈاکٹر جاوید سلیمان کے جوان بیٹے حسن سلیمان ٹریفک حادثے میں انتقال کرگئے، ٹریفک حادثہ نیویارک کے نواحی علاقے لانگ آئی لینڈ میں اولڈ ویسٹ بری میں گلن کوو روڈ پر پیش آیا، حادثہ حسن سلیمان کے بیٹے کی گاڑی کائونٹی بس سے ٹکرانے پر پیش آیا، حسن سلیمان کو حادثے کے بعد ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ جانبر نہیں ہوسکے، حادثہ اتنا شدید تھا کہ گاڑی کے پرزے ہر طرف بکھرے نظر آئے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here