جی 20 ممالک کا نئے ضوابط کے ساتھ تعلیمی تسلسل برقرار رکھنے کا عزم

0
119

ریاض (پاکستان نیوز) جی 20 کے وزرائے تعلیم نے پاکستان نیوز اجلاس منعقد کیا ہے جس میں کورونا وائرس کے اثرات کو کم کرنے کے لیے کیے جانے والے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔عرب نیوز کے مطابق سعودی وزیر تعلیم ڈاکٹر حماد بن محمد الشیخ نے اجلاس میں بتایا ہے کہ وبائی مرض کے نتیجے میں کئی ممالک میں فاصلاتی تعلیم، ای لرننگ اور دوسری ڈیجیٹل تعلیم کے حوالے سے پیشرفت دیکھی جا رہی ہے۔ جی 20 ممالک نے نئے ضوابط کے ساتھ تعلیمی تسلسل برقرار رکھنے کا عزم کیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here