ڈائنوسار کا ڈھانچہ فروخت کیلئے پیش بولی 80 لاکھ ڈالر سے شروع ہوگی

0
154

 

واشنگٹن (پاکستان نیوز) نیویارک کے ایک نیلام گھر میں ایک ڈائنوسار کا ڈھانچہ فروخت کے لیے رکھا گیا ہے جس کی بولی 80 لاکھ ڈالر یعنی تقریباً ایک ارب 33 کروڑ پاکستانی روپے (133 کروڑ پاکستانی روپے) سے جلد ہی شروع ہونے والی ہے۔یہ ڈھانچہ، جو دراصل ڈائنوسار کا ’’رکاز‘‘ (فوسل) ہے، آج سے ساڑھے چھ کروڑ (65 ملین) سال پہلے پائے جانے والے ایک گوشت خور ڈائنوسار ’’ٹائرانوسارس ریکس‘‘ (ٹی ریکس) کا ہے جو اپنی زندگی میں 37 فٹ سے بھی زیادہ لمبا تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here