سوئٹزر لینڈ، دنیا کے سب سے لمبے چاکلیٹ فائونٹین کا افتتاح

0
141

برن (پاکستان نیوز) سوئٹزر لینڈ میں دنیا کے سب سے لمبے چاکلیٹ فاؤنٹین کا افتتاح کر دیا گیا۔ برن کے معروف ہو م آف چاکلیٹ نامی میوزیم میں چاکلیٹ سے تیار کرہ دنیا کے سب سے بڑے فاؤنٹین کا افتتاح ٹینس سٹار راجر فیڈرر نے کیا۔ فاونٹین کو ایک ارب بیاسی کروڑ روپے کی لاگت سے تیار کیا گیا ہے جبکہ اس کی اونچائی 50 فٹ ہے جس میں 15 ہزار کلو چاکلیٹ استعمال کی گئی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here