اوور بلنگ کیس ، ڈاکٹر ارجمند ہاشمی 2.6ملین ڈالر ادائیگی پر رضامند

0
14

ٹیکساس (پاکستان نیوز)ٹیکساس سے تعلق رکھنے والے پاکستانی کارڈیا لوجسٹ ڈاکٹر ارجمند ہاشمی سمیت 15 دیگر ڈاکٹروں نے جعلی میڈیکل بلنگ کیس میں 17.7ملین ڈالر کی ادائیگی پر رضامندی ظاہر کر دی ہے ، پاکستانی ڈاکٹر ارجمند ہاشمی نے محکمہ انصاف کو 2.6 ملین ڈالر ادا کرنے پر اتفاق کیا ہے۔مقدمے میں نامزد دوسرے ڈاکٹر محمدقزیم الدین6.7ملین ڈالر ادا کریں گے جبکہ دیگر میڈیکل سروسزکے ادارے بقیہ رقم کی ادائیگی کریں گے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here