اقوام متحدہ: فلسطین معاملے پر امریکہ کو شکست

0
36

نیویارک (پاکستان نیوز) اقوام متحدہ سیکیورٹی کونسل میں مسئلہ فلسطین پر امریکہ کو شکست کا سامنا کرنا پرا، فلسطین کے مسلے پر بلائے گئے اجلاس میں امریکہ کی خاتون نمائندہ دوسرے ممبران کی منتیں کرتی رہی کہ کویت کی قرارداد کو مسترد کریں اور امریکہ قرارداد کو ووٹ دیں۔ کسی نے بھی اس کی بات نہیں مانی۔ آخر میں کونسل نے فیصلہ کیا کہ کویت اور امریکہ دونوں کی قراردادوں پر ووٹنگ کی جائے جب ایسا کیا گیا تو کویت کی قرارداد کی حمایت میں15 میں سے 11 اور امریکی قرارداد کے حق میں صرف ایک ووٹ آیا اور وہ اس کا اپنا تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here