نوم چومسکی کی جی 20اجلاس کے مقبوضہ کشمیر میں انعقادکی مذمت

0
63

واشنگٹن (پاکستان نیوز) معروف فلاسفر اور سیاسی تجزیہ کار نوم چومسکی نے بھارت کی جانب سے جی 20 اجلاس مقبوضہ کشمیر میں منعقد کرنے کے اقدام کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ اس قسم کے اقدامات سے بھارت کا مکروہ چہرہ بے نقاب ہوا ہے ، نوم چومسکی نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ تمام ممالک ا س اجلاس میں شرکت کرنے سے پرہیز کریں جوکہ بے گناہوں کے خون سے رنگی زمین پر منعقد کیا جا رہا ہے ، انھوں نے بھارتی وزیراعظم مودی کو آڑھے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ ایسے اقدامات سے بھارت کا روشن نہیں بلکہ سیاہ چہرہ لوگوں کو نظر آئے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here