ماسک تو کیا میں تمہیں 2چوہے بھی نہ دوں ،ہیلتھ کمیشنز کا پولیس کو جواب

0
182

نیویارک (پاکستان نیوز)نیویارک کی ہیلتھ کمشنر اوکسریس باربوٹ نے نیویارک پولیس کی جانب سے 5لاکھ سرجیکل ماسک کی درخواست کو ہوا میں اڑاتے ہوئے جواب دیا کہ میں تمہیں دو چوہے بھی نہ دوں ، ذرائع کے مطابق ہیلتھ کمشنر نے پولیس چیف کی جانب سے کال پر انتہائی نامناسب رویہ اختیار کیا ہے ، ذرائع کے مطابق ہیلتھ کمشنر نے پولیس کو پچاس ہزار سرجیکل ماسک دینے پر رضامندی ظاہر کی ہے لیکن ان کی جانب سے چوہوں والے بیان پر ان کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے ، ذرائع کے مطابق ہیلتھ کمشنر نے پولیس چیف کو فون کال پر اس طرح بے عزتی کرنا قانون کی خلاف ورزی کے زمرے میں آتا ہے ۔

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here