زندگیوں کو بچانا ہے تو ماسک پہن کر گھر سے نکلیں:سائنسدان

0
163

نیویارک(پاکستان نیوز)دنیا بھر کے مایہ ناز سائنسدانوں نے ایک بار پھر خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر زندگیوں کو بچانا ہے تو ماسک پہن کر گھروں سے باہر نکلیں کیونکہ ایک ریسرچ کے مطابق فضا میں کورونا وائرس کے اثرات موجود ہیں جو انسانی زندگیوں کو ختم کرنے کا سبب بن رہے ہیں۔نیویارک کے معروف پاکستانی ڈاکٹر عبدالواحد نے کہا کہ زندگی اللہ تعالیٰ کا قیمتی تحفہ ہے، کرونا وائرس کاپھیلاﺅ اسلئے بھی تیزی سے بڑھ رہا ہے کیونکہ لوگ احتیاط نہیں برت رہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here