نیویارک میں پانچ سالہ بچے کی کورونا سے موت ، 73ہسپتال پہنچ گئے

0
141

 

گورنر کومیو نے والدین کو احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل پیرا ہونے کی ہدایت کر دی

 

نیویارک (پاکستان نیوز) کورونا وائرس نے بڑوں کے بعد اب بچوں کو گرفت میں لینا شروع کر دیا ہے ، گورنر نیویارک کومیو کی رپورٹ کے مطابق اب تک 73سے زائد بچوں میں کورونا وائرس سے ملتی جلتی اعلامات سامنے آئی ہیں جس کے بعد ان کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ پانچ سالہ بچہ اس کا شکار ہو کر جہان فانی سے کوچ کر گیا ہے ، گورنر نے والدین کو اس سلسلے میں سختی سے احتیاطی تدابیر پر عمل پیرا ہونے کی ہدایت کی ہے تاکہ بچوں کو اس موذی مرض سے محفوظ رکھا جا سکے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here