ٹرمپ کے مالی معاملات، سپریم کورٹ میں مقدمے کی سماعت شروع

0
149

 

واشنگٹن(پاکستان نیوز) صدارتی اختیارات پر جاری آئینی بحث کے تناظر میں امریکی سپریم کورٹ میں ایک مقدمے کی سماعت شروع ہو گئی جس میں یہ تعین کیا جائےگا کہ کیا صدر کو اپنے مالی معاملات مخفی رکھنے کا حق حاصل ہے کہ نہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here