شوکت خانم کینسر ہسپتال کےلئے فنڈ ریزنگ ڈنر ملتوی کر دیا گیا

0
375

تقریب کرونا وائرس کی وجہ سے ملتوی کی گئی، نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائیگا :اکرم مرزا

نیویارک (پاکستان نیوز) 13مارچ کوپارک فلشنگ میڈوز پارک ٹیرس میںہونے والاشوکت خانم سلور جوبلی فنڈ ریذنگ گالا ڈنرملتوی کر دیا گیا۔آرگنائزر اکرم مرزا کے مطابق تقریب کرونا وائرس کی وجہ سے پیدا ہونیوالی صورتحال کی وجہ سے ملتوی کی گئی، نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائیگا۔ یاد رہے کہ فنڈ ریزنگ ڈنر میں پاکستان کے معروف گلوکار مایہ علی اور فرحان سعید نے بھی شرکت کرنا تھی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here