ڈاکٹروں کی جانب سے میرا کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد کمرے میں شفٹ کردیا گیا ہے
نیو یارک (پاکستان نیوز) اداکارہ میرا امریکہ میں حادثے کا شکارہوکر زخمی ہوگئیں، اپنی اداکاری، اداکارہ کی گردن اور بازو پر چوٹیں آئی ہیں، خاندانی ذرائع کے مطابق امریکہ کے نجی اسپتال میں اداکارہ کا علاج جاری ہے ، ڈاکٹروں کی جانب سے میرا کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد کمرے میں شفٹ کردیا گیا ہے ، واضح رہے اداکارہ میرا کبھی اپنی گلابی انگریزی کے باعث تو کبھی مختلف سکینڈلز سمیت دوسرے فنکاروں پرتنقید کرنے جیسے معاملات کے باعث خبروں کی زینت بنی رہتی ہیں۔