پاکستانی کھلاڑی ماہ نور نے سنگاپور جونیئر ویمن اسکواش ٹائٹل جیت لیا

0
44

کراچی(پاکستان نیوز) پاکستان کی ماہ نور علی نے سنگاپور جونیئر ویمن اسکواش چیمپئن شپ کا انڈر 13 ایونٹ جیت لیا، پشاور سے تعلق رکھنے والی ماہ نور علی نے فائنل میں ہانگ کانگ کی تانگ چانگ سم کو باآسانی0ـ3 سے مات دیکر گولڈ میڈل اپنے نام کیا، قبل ازیں انھوں نے سیمی فائنل میں ایشن جونیئر 4 جاپان کی ایمیلی سینئر کو0ـ3 سے مات دی تھی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here