مہنگائی میں 43فیصد ہوشربا اضافہ

0
67

اسلام آباد(پاکستان نیوز) پاکستان میں جنوری 2023ء سے لے کر جنوری 2024 ء کے دوران مہنگائی میں 42.86 فیصد کا اضافہ ہوا ہے، پاکستان شماریات بیورو کی جانب سے جاری کی گئی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق قدرتی گیس کی قیمت میں اضافہ کے بعد راولپنڈی اسلام آباد میں سی این جی گیس کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا۔ اسی طرح سبزیوں اور پھلوں اور ضروریات زندگی کی تمام اشیاء میں بے پناہ اضافہ دیکھنے میں آیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here