مظاہروں سے مالی نقصان ، نیویارک بھی ٹرمپ حکومت پر مقدمے کیلئے تیار

0
140

 

لاکھوں ڈالر کا نقصاں کہاں سے پورا کریں ، حکومت ہمارے بجٹ کو بڑھائے :گورنر کومیو

نیویارک (پاکستان نیوز) آئے روز کے احتجاج اور مظاہروں سے شہری انتظامیہ شدید مالی نقصانات سے دوچار ہوگئی ہے ، دیگر شہروں کے ساتھ نیویارک انتطامیہ نے بھی ٹرمپ حکومت کے خلاف مقدمہ کرنے کی تیاری شروع کر دی ہے جس میں موقف اپنایا جائے گا کہ اگر حکومت نے لوگوں کو احتجاج اور املاک کو نقصان پہنچانے کی اجازت دی ہے تو ہمارے بجٹ پر دوبارہ سے غور کیا جائے ، آئے روز احتجاجی مظاہروں سے شہری انتظامیہ کا لاکھوں ڈالر کا نقصان ہو رہا ہے جس کو پورا کرنے کے لیے ٹرمپ حکومت کو شہری انتظامیہ کو تفویض کردہ بجٹ پر غور کرنے کی ضرورت ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here