لندن (پاکستان نیوز) برطانیہ میں اوبر ڈرائیور پاکستانی یسٰین اسلم اور ان کے ساتھیوں نے چار سال بعد اوبر سے اپنے حقوق کی قانونی جنگ جیت لی۔یہی مسائل اوبر ڈرائیورز کے ساتھ پوری دنیا میں ہیں، اوبر اپنے اخراجات اور کمیشن کے نام پر مسافروں اور ڈرائیوروں سے زیادہ پیسے چارج کرتا ہے اور اپنی جیب میں ڈالتا ہے۔ڈرائیورز کے تحفظ کے حوالے سے بھی اوبر نے کوئی اقدامات نہیں کیے ہیں ۔