بیرونی سرمایہ کاری میں 80 فیصد کمی

0
181

 

اسلام آباد(پاکستان نیوز) بیرونی سرمایہ کاری میں 80 فیصد کمی آئی، اسٹیٹ بینک۔ اسٹیٹ بینک کا کہنا ہےکہ ملک میں بیرونی سرمایہ کاری میں 80 فیصد کمی آئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق جولائی تا نومبر بیرونی سرمایہ کاری کا حجم 39 کروڑ ڈالر رہا، نجی شعبے میں بیرونی سرمایہ کاری 40 فیصد کم ہوکر 53 کروڑ ڈالر رہی، براہ راست سرمایہ کاری 17 فیصد کم ہوکر 71 کروڑ 71 لاکھ ڈالر رہی۔ اس کے علاوہ 5 ماہ میں اسٹاک مارکیٹ سے بیرونی سرمایہ کاری 18.55 کروڑ ڈالر کم ہوئی، ملکی سرکاری شعبے سے 14 کروڑ ڈالر نکالے گئے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here