ٹیکسی ڈرائیورز کی قرضوں میں معافی کیلئے کاروان ریلی

0
720

نیویارک (پاکستان نیوز)سینکڑوں ٹیکسی ڈرائیوروں نے قرضوں کی معافی کے لیے تین مارچ کو احتجاجی ریلی کے دوران نیویارک میئر ڈی بلاسیو سے مطالبہ کیا ہے کہ ان کو قرضوں میں فوری ریلیف دیا جائے ، ڈرائیوروں نے موقف اپنایا کہ کورونا لاک ڈاﺅن کی وجہ سے پورے ایک سال تک وہ معاشی مشکلات سے دوچار رہے ہیں ، اب گزشتہ ایک سال کے مالی خسارے کو پورا کرنے سے قاصر ہیں ، میئر ڈی بلاسیو نے وعدہ کیا تھا کہ وہ ایک سال کے قرضوں میں ریلیف دیں گے لیکن ابھی تک کچھ نہیں ہوا ہے ، انھوں نے لوگوں سے بھی اپیل کی کہ وہ اس سلسلے میں میئر ڈی بلاسیو پر دباﺅ کو بڑھائیں ۔

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here