بھارت کو بڑی فوجی امداد کی تیاری

0
80

نیویارک(پاکستان نیوز) امریکا بھارت کے ساتھ فوجی تعاون کو فروغ دینے اور اس کا روسی ہتھیاروں پر انحصار کم کرنے کے لیے بڑے فوجی امدادی پیکیج کی تیاری کر رہا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق زیر غور پیکیج میں فوجی مالی معاونت بھی شامل ہے جو مجموعی طور پر 50 کروڑ ڈالر بنتی ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ اگر ایسا ہوجاتا ہے تو بھارت اسرائیل اور مصر کے بعد امریکی فوجی امداد کا تیسرا بڑا وصول کنندہ بن جائے گا۔ بھارت اور امریکا کے پاکستان مخالف دعوے بدنیتی پر مبنی، دفتر خارجہ، رپورٹ میں یہ واضح نہیں کہ دونوں ممالک کے درمیان اس امدادی پیکیج کے معاہدے کا اعلان کب ہوگا اور اس میں کون کونسے ہتھیار شامل ہوں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here