دبئی دنیا کا پہلا سوفیصد پیپر لیس شہر

0
184

دبئی (نیٹ نیوز) دبئی دستاویزات کیلئے کاغذات کا استعمال مکمل طور پر ختم کرنے والا دنیا کا پہلا شہر بن گیا۔ دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان بن محمد بن راشد نے بیان میں کہا کہ دبئی کی حکومت دنیا کی پہلی حکومت ہے جس نے دستاویزات کے لئے کاغذ کا استعمال 100 فیصد ختم کر دیا گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here