ٹورنٹو میئر کے انتخاب کیلئے کتا بھی امیدوار

0
58

ٹورنٹو(پاکستان نیوز) ٹورانٹو میں ہونیوالے میئر کے انتخاب میں 101 امیدواروں کیساتھ ساتھ ایک کتا بھی امیدواروں میں شامل ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹورنٹو میں آج میئر کا انتخاب ہونے جا رہا ہے، میئر کا انتخاب لڑنے کیلئے 102 امیدوار میدان میں اُتریں گے اور ٹورنٹو کے میئر بننے کی جنگ لڑیں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here