ٹی ٹونٹی بہترین اوسط، بابر اعظم نے ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا

0
160

لاہور(پاکستان نیوز) قومی ٹیم کے ٹاپ آرڈر بلے باز بابر اعظم ٹونٹی ٹونٹی کرکٹ میں کم از کم100میچز کھیلنے والے بلے بازوں میں بہترین اوسط رکھنے والے بیٹسمین بن گئے ہیں ۔24سالہ بابر اعظم نے گزشتہ روز انگلش ٹی ٹونٹی بلاسٹ ٹورنامنٹ میں سمر سیٹ کانٹی کی جانب سے 61گیندوں پر9چوکوں اور3چھکوں کی مدد سے95رنز کی شاندار ناقابل شکست اننگز کھیلی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here