سعودی عرب محفوظ ترین مقامات میں شامل

0
5

تبوک(پاکستان نیوز) امریکی خاتون سیاح نے کہاہے کہ سعودی عرب دنیا کے محفوظ ترین مقامات میں سے ایک ہے۔العربیہ کو انٹرویو میں انہوں نے بتایا کہ سعودی میرے دوست ہیں، جن سے دوران تعلیم ملاقات ہوئی۔عرب ٹی وی کے مطابق انہوں نے مجھے ہمیشہ مملکت کا دورہ کرنے اور یہاں کے بارے میں جاننے کی دعوت دی۔ انہوں نے کہا کہ پہلے مشرق وسطی میرے لیے ایک خوفناک جگہ تھی، خاص طور پر خواتین کیلیے لیکن لیکن مجھے معلوم ہوا سعودی عرب دنیا کے محفوظ ترین مقامات میں سے ایک ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here