ٹرمپ انتظامیہ کو سرحد عبور کرنیوالے بچوں کو ملک بدر کرنے سے روک دیا گیا

0
143

 

واشنگٹن(پاکستان نیوز) جج نے ٹرمپ انتظامیہ کو سرحد عبور کرنیوالے بچوں کو ملک بدر کرنے سے روک دیا۔ عدالت نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ کو سرحد عبور کرنے والے بچوں کو ملک بدر کرنے سے روک دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عدالت نے ٹرمپ انتظامیہ کوحکم دیا ہے کہ ایسے تارکین وطن بچے جنہوں نے تنہا سرحد پار کی ان کو ملک بدر کرنے سے روکا جائے۔ واشنگٹن ڈی سی میں ایک فیڈرل جج نے ہوم لینڈ سیکیورٹی ڈیپارٹمنٹ کو احکامات دیئے ہیں کہ وہ میکسیکو کی سرحد پار کرکے تنہا ملک امریکا میں داخل ہونے والے تارکین وطن بچوں کی ملک بدری کا عمل روک دیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here