داتا دربار مسجد لاہور کے سابق علامہ محمد مقصود احمد قادری چشتی کی نیویارک آمد

0
879

نیویارک (پاکستان نیوز ) مسجد داتا دربار لاہور کے سابق خطیب و معروف عالم دین علامہ محمد مقصود احمد قادری چشتی نجی دورہ پر امریکہ پہنچ گئے ہیں۔ وہ جامعہ محمدیہ رضویہ بروکلین میں نماز جمعہ کا خطبہ دیں گے اور نماز جمعہ پڑھائیں گے۔ اس موقع پر گیارہویں شریف کا ختم بھی پڑھا جائے گا جس کے بعدعلامہ محمد مقصود احمد قادری چشتی نجی خصوصی دعا کروائیں گے۔ جامعہ محمدیہ رضویہ کے خطیب و امام قاری محمد حسین رضوی اور مسجد کے نمازی و صابر خان اور ثمر خان نے کمیونٹی ارکان سے کہا ہے کہ وہ نماز جمعہ، جامعہ محمدیہ رضویہ میں ادا کریں اور علامہ محمد مقصود قادری کے فکر انگیز خطاب سے مستفید ہوں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here