”اتھرا عشق نئیں سون دیندا” انگریزی ترجمہ کیسے تلاش کروں:جمائمہ

0
118

لندن(پاکستان نیوز) وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ گولڈ سمتھ نے اپنی ایک الجھن کی سلجھن کیلئے پاکستانی فالوئرز سے مدد مانگ لی۔ جمائمہ گولڈ سمتھ نے پاکستانی فالوئرز سے ٹوئٹر پر مدد مانگی ہے۔ جمائمہ گولڈ سمتھ نے ٹویٹ کرتے ہوئے پاکستانی صارفین سے کہا کہ میرے پاکستانی فالوئرز کے لئے سوال؟ کیا کوئی مجھے بتا سکتا ہے کہ میں عظیم نصرت فتح علی خان کے گیت ”اتھرا عشق نئیں سون دیندا” کے گانے کا انگریزی ترجمہ کیسے تلاش کروں؟

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here