زرمبادلہ کے ذخائر :17ارب ڈالر

0
143

 

اسلام آباد(پاکستان نیوز)ملک میں زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتہ کے دوران70ملین ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔سٹیٹ بینک کی طرف سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق12جون کو ختم ہونے والے ہفتہ کے دوران ملک میں زرمبادلہ کے ذخائر کا حجم16.775ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا۔پیوستہ ہفتہ کے اختتام پر ملک میں زرمبادلہ کے ذخائر کا حجم16.705ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا تھا۔سٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر کا حجم10.107ارب ڈالر اور بینکوں کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر کا حجم6.868ارب ڈالر ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here