واشنگٹن (پاکستان نیوز) پاکستانی ڈاکٹر جوڑا کورونا کے مریضوں کے علاج کیلئے اپنے نکاح کے اگلے رہی روز ڈیوٹی پر پہنچ گیا، دونوں ڈاکٹر میاں بیوی نے ہنی مون اور دیگر دعوتیں بھی منسوخ کر دیں۔کاشف چودھری اور نائلہ شیریں نے نکاح کے اگلے ہی روز ایک دوسرے کو خدا حافظ کہا اور اپنی ڈیوٹیاں جوائن کرلیں۔ دونوں ایک ہزار کلومیٹر دو رالگ الگ شہروں میں ملازمت کرتے ہیں۔نوبیاہتا جوڑے نے ہمارا اخلاقی اور پیشہ ورانہ فرض ہے کہ ہمیں اس وقت ہسپتال میں ہونا چاہئے۔