مسلم سکالر راشد حسین بین الاقوامی مذہبی آزادی کے سفیر مقرر

0
170

واشنگٹن(پاکستان نیوز) پہلی بار ایک مسلمان سکالر راشد حسین کو سفیر برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی مقرر کیا گیا ہے، سینیٹ نے بھاری اکثریت سے 42 سالہ راشد حسین کی تقرری کی توثیق کی تھی۔ کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی نے راشد حسین کی تقرری کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ گہرے علم اور تجربے کی وجہ سے راشد حسین موزوں انتخاب ہیں۔ راشد حسین اس سے قبل او آئی سی کیلئے اوباما انتظامیہ کے نمائندہ خصوصی بھی رہ چکے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here