امریکہ میں مقیم پاکستانیوں کیلئے آن ارائیول مفت ویزہ کی سہولت ختم

0
11

واشنگٹن (پاکستان نیوز)امریکہ میں مقیم پاکستانیوں کیلئے آن ارائیول مفت ویزہ کی سہولت غیرا علانیہ طور پر ختم کر دی گئی ہے ، امریکہ میں مقیم پاکستانیوں کو پاکستانی ویزہ کیلئے کم از کم 60 ڈالر فیس ادا کرنا ہو گی، اس اقدام کے بعد ویزہ کی درخواست آن لائن پورٹل اور پاکستان کی پاک آئی ڈی نامی ایپلی کیشن پر دستیاب تھی جسے غیر اعلانیہ طور پر ختم کر دیا گیا ہے، دستیاب کیٹیگریز میں اب امریکہ میں مقیم پاکستانی یا کسی بھی فرد کو پاکستان کے ویزہ کے حصول کے لیے کم از کم 60 ڈالر سنگل انٹری ویزہ کی مد میں فیس ادا کرنا ہوگی،یاد رہے کہ یکم فروری 2021 سے دنیا کے 121 سے زائد ممالک میں ای ویزہ کی سہولت میسر کر دی گئی ہے۔

 

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here