ٹرمپ نے اپنے سابق وکیل پر 50 کروڑ ڈالر کا دعوی دائر کردیا

0
149

نیویارک(پاکستان نیوز) سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سابق وکیل مائیکل کوہن پر 50کروڑ ڈالر کا دعوی دائر کردیا۔ ٹرمپ نے اپنے سابق وکیل پر راز داری معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام لگایا ہے۔ مائیکل کوہن ٹرمپ کیخلاف کرمنل کیس میں متوقع گواہ ہیں۔ سابق صدر پرحال ہی میں مین ہیٹن کی گرینڈ جیوری نے فرد جرم عائد کی تھی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here