بیرون ممالک سے پاکستانیوں کا ترسیلات زر بھیجے جانے کا نیا ریکارڈ

0
88

اسلام آباد (پاکستان نیوز) بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلات زر بھیجے جانے کا نیا ریکارڈ قائم ہو گیا ہے، مارچ 2023میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے ریکارڈ 2 اعشاریہ 5ارب ڈالر آبائی ملک بھیجے ہیں، یہ رقم ماہ فروری کے مقابلے میں 27اعشاریہ 4فیصد زیادہ ہے ، اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق یہ رقم گزشتہ ماہ کی نسبت 27 فیصد زیادہ ہے ، گزشتہ وقت کی بات کی جائے تو بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے دو ارب ڈالر سے زائد ترسیلات نہیں بھیجی گئی ہیں، یہ رقم ماہ فروری کے مقابلے میں 27اعشاریہ 4 فیصد زیادہ ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here