باراک اوباما کورونا کے حوالے سے اپنا منہ بند رکھیں ، مچ مکونل کی تنقید

0
141

 

ٹرمپ حکومت کے کورونا کو روکنے کے لیے اقدامات مایوس کن رہے ہیں :سابق صدر کی گفتگو

نیویارک (پاکستان نیوز) سینیٹ کے مرکزی رہنما مچ مکونل نے سابق صدر باراک اوباما کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا ہے کہ اوباما کورونا وائرس کے پھیلاو کو روکنے کے متعلق اپنے بیانات سے گریز کریں اور اچھا ہوگا کہ وہ اس سلسلے میں اپنا منہ بند رکھیں ،واضح رہے کہ سابق صدر باراک اوباما کی جانب سے شروع کردہ ہیلتھ کیئر پلان اور دیگر سروسز کو ٹرمپ حکومت کی جانب سے بند کیے جانے کے بعد اوباما وقت کے ساتھ ساتھ ٹرمپ حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے رہتے ہیں اور اب انھوں نے کورونا وائرس کے پھیلاﺅ کو روکنے کے حوالے سے ٹرمپ حکومت کو ناکام قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کے کورونا کیخلاف اقدامات مایوس کن تھے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here