میئر نیویارک نے ایڈوائزری کونسل سیکٹر کیلئے اراکین کی منظوری دیدی

0
146

راجہ عبداللہ اسلامک لیڈرشپ کونسل ، ایلن محمد، جواین یوو،ڈیوڈ گرینڈ لینڈ ، باب گرین سٹین اور دیگر شامل

نیویارک (پاکستان نیوز) نیویارک کے میئر ڈی بلاسیو نے ایڈوائزری کونسل سیکٹر کے لیے اراکین کے ناموں کی منظوری دیدی ہے ، نئی تقرری حاصل کرنے والوں میں راجہ عبداللہ اسلامک لیڈرشپ کونسل ، ایلن محمد سینٹرل بروکلین اکنامک ، جواین یوو ایشین امریکن فیڈریشن ، ڈونا کولونا سروس فار انڈرسروڈ ، شارون چلڈرن آف پرامس ، جوئیل کاپر مین کیسز ، ہیزل ڈیوک این اے اے چی پی ، تھیلیما نارتھ سائیڈ سینٹر ، ریجینا انڈیپینڈس کیئر سسٹم ، نیٹ فیلڈ اربن ریسورس انسٹی ٹیوٹ ، بیتھ فنکل اے اے آر پ ، ڈیوڈ گیراز ہینری سٹریٹ سیٹلمنٹ ، ایرک گولڈ سٹین یو جے اے فیڈریشن ، ڈیوڈ گرینڈ لینڈ ، باب گرین سٹین ، لوری ہینن ، وائن ہو ، ٹام کیمبر ، کیون سولوین ، جریمی ، ایلزبتھ مک کیتھی ، وینڈی مکلنٹن ، فرینکی مرینڈا ، جان پارک ، پیٹرک کیٹنگ ، مائیکل پولن برگ اور دیگر شامل ہیں ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here