سابق عہدیداروں کا اٹارنی جنرل کے استعفے کا مطالبہ

0
121

 

واشنگٹن(پاکستان نیوز) محکمہ انصاف کے لگ بھگ دو ہزار سابق عہدیداروں نے اٹارنی جنرل ولیم برسے استعفے کا مطالبہ کر دیا ہے، مذکورہ عہدیداروں نے الزام عائد کیا ہے کہ اٹارنی جنرل نے مائیکل فلن کے کیس میں مداخلت کی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here