40 سال بعد امریکہ میں یہود مخالف حملوں میں ریکارڈ اضافہ

0
162

۔

 

واشنگٹن(پاکستان نیوز) 40سال بعد یہود مخالف حملوں میں ریکارڈ اضافہ، یہودیوں کےخلاف 2107 حملے کئے گئے، عبادت گاہ کو بھی نشانہ بنایا گیا، اینٹی ڈیفیمیشن لیگ نے اپنی سالانہ رپورٹ میں بتایا کہ 2019ءمیں امریکہ میں یہودیوں کےخلاف دو ہزار 107 حملے ریکارڈ کئے گئے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here