فائیو جی سمیت جدید ٹیکنالوجی سے امریکہ بھر میں 1کروڑ کے قریب افراد بے روزگار ہوجائیں گے

0
158

نیویارک (پاکستان نیوز) جدید ٹیکنالوجی فائیو جی ، روبوٹس اور دیگر نئی ایجادات پھر امریکہ کے دروازے پر دستک دینے کے لیے تیار ہیں لیکن اس اقدام سے 1کروڑ سے زائد افراد بے روزگار ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے ، ابتدائی اطلاعات کے مطابق نمبر ون آن لائن ویب سائٹ ایمازون نے تمام ڈیٹا ہٹا لے گی ، اوبر ڈرائیونگ کارز بند کر دے گی ، ایپل اور سپوٹی فائی تمام آن لائن میوزک ختم کر دیں گے ، نیٹ فلیکس آن لائن فلموں کو ختم کر دے گا ، گوگل اپنا تمام ڈیٹا اٹھا لے گا اسی طرح دیگر کئی ہنگامی اقدامات سامنے آئیں گے جس کے کئی افراد فائدہ حاصل کریں گے تو سینکڑوں بے روزگار ہو جائیں گے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here