غزہ میں 9 ہزارخواتین کو قتل کیا جا چکا ہے فلسطینی وزیر برائے اقوام متحدہ

0
45

غزہ (پاکستان نیوز) فلسطینی وزیر برائے امور خواتین امل حمد نے نیویارک میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے “دنیا کی تمام خواتین سے فلسطینی خواتین کے ساتھ کھڑے ہونے کی اپیل کی ہے۔انہوں نے کہا کہ میں غزہ سے ہوں اور غزہ میں ہمارے لوگ نسل کشی، نسلی تطہیر اور بھوک اور پیاس کی بے مثال جنگ کا شکار ہیں۔ اسرائیل کی جنگی مشین نے زندگی کی تمام ضروریات کو تباہ کر دیا ہے۔”انہوں نے مزید کہا کہ اسرائیل پر فوری طور پر جنگ بندی تک پہنچنے کے لیے دباؤ ڈالا جانا چاہیے” تاکہ غزہ کے لوگوں کو رمضان کے دوران “فوری ریلیف” مل سکے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here