زیبا مدثرامریکن ایئرلائنز کی پہلی مسلم خاتون پائلٹ

0
188

نیویارک(پاکستان نیوز) پاکستانی مدثر زیبا نے امریکی یونائیٹڈ ایئر لائنز میں پہلی مسلم خاتون پروفیشنل پائلٹ کا اعزاز حاصل کر لیا انکا تعلق لاہور سے ہے، انہوں نے مختلف عالمی تعلیمی اداروں میں اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے بعد امریکی یونائیٹڈ ایئرلائنز میں شمولیت اختیار کی۔ ایک قلیل عرصہ میں اپنی صلاحیتوں اور قابلیت کے جوہر دکھانے کے بعد انہوں نے یہ باوقار اعزاز اپنے نام کر لیا، انہیں گزشتہ روز اس کارکردگی کی بنا پر مختلف اعزازات سے نوازا گیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here